اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 12 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 12

: اُردو کی کتاب سوم : مندرجہ ذیل الفاظ کے معانی لکھیں نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں: صحابہ کرام معبود اجنبی تقدیر - خیر جوابات لکھیں: مراد ہے؟ شر سائل۔لونڈی۔عریاں (1) سائل کون تھا ؟ (۲) ارکان اسلام و ارکان ایمان لکھیں؟ (۳) احسان کیا ہے؟ (۴) قیامت کی علامات لکھیں نیز بتائیں لونڈی آقا کو جنے گی“ سے کیا (۵) مشہور فرشتوں کے نام اور ان کے بارے میں تفصیل لکھیں؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کی املاء لکھوائے۔(۳) ہر طالب علم اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھے اور بیان کر۔۱۲