اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 53
: اُردو کی کتاب سوم : حیلوں بہانوں سے چھوڑ دیتے اور جب کوئی کمزور چوری کرتا تو اس کو پوری پوری سزاد یتے۔خدا کی قسم اگر محمد کی بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دوں گا اور ذرا بھی رعایت نہ کروں گا۔ذیل کے الفاظ اور معانی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔رسواہونا متینی - آمادہ کرنا۔بااثر -حیلوں جوابات لکھیں: (۱) قریش کیوں فکر مند تھے؟ (۲) رسوائی سے بچنے کے لئے انہوں نے کیا سوچا ؟ (۳) حضرت اسامہ نے جا کر کیا عرض کیا ؟ (۴) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت اسامہ کے پوچھنے پر کیا جواب دیا ؟ (۵) اسلام میں چوری کی سزا کیا ہے؟ :: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کی املاء لکھوائے۔(۳) طلباء اسے اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۵۳