اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 15 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 15

: اُردو کی کتاب سوم : علیہ السلام (۴) حضرت لوط علیہ السلام (۵) حضرت اسماعیل علیہ السلام (۲) حضرت اسحاق علیہ السلام (۷) حضرت یعقوب علیہ السلام (۸) حضرت یوسف علیہ السلام (۹) حضرت ہود علیہ السلام (۱۰) حضرت صالح علیہ السلام (۱۱) حضرت شعیب علیہ السلام (۱۲) حضرت موسیٰ علیہ السلام (۱۳) حضرت ہارون علیہ السلام (۱۴) حضرت داؤد علیہ السلام (۱۵) حضرت سلیمان علیہ السلام (۱۶) حضرت الیاس علیہ السلام (۱۷) حضرت یونس علیہ السلام (۱۸) حضرت ذوالکفل علیہ السلام (۱۹) حضرت السبیع علیہ السلام (۲۰) حضرت ادریس علیہ السلام (۲۱) حضرت ایوب علیہ السلام (۲۲) حضرت ذکریا علیہ السلام (۲۳) حضرت یحیی علیہ السلام (۲۴) حضرت عیسی علیہ السلام (۲۵) حضرت لقمان علیہ السلام (۲۶) حضرت عزیر علیہ السلام (۲۷) حضرت ذوالقرنین علیہ السلام (۲۸) حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم (۲۹) حضرت احمد علیہ السلام حدیث میں یہ ذکر بھی آتا ہے کہ ہندوستان میں ایک نبی گزرے ہیں جو سانولے رنگ کے تھے اور اُن کا نام کا ھنا ( کنہیا ) تھا۔۱۵