اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 105 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 105

اُردو کی کتاب سوم : شکریہ احباب خاکساران اساتذہ کرام کا شکر گزار ہے جنہوں نے اس کتاب کی نظر ثانی فرمائی۔جزاھم الله احسن الجزاء طلباء کو مختلف انداز تحریر سے متعارف کروانے کے لئے مندرجہ ذیل کتب سے بھی تحریرات کو شامل یا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کے مصنفین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔تفسیر کبیر۔سیدنا حضرت امصلح الموعود رضی اللہ عنہ سيرة خاتم النبین - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ مضامین حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ۔تاریخ احمدیت جلد سوم-مولا نا دوست محمد شاہد صاحب مؤرخ احمدیت ربوہ در مشین۔سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام مسلم نوجوانوں کے سنہری کارنامے - محترم رحمت اللہ خان صاحب شاکر خاکسار محمد حمید کوثر ۱۰۵