اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 78 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 78

اُردو کی کتاب سوم : الفاظ اور ان کے معانی لکھیں نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔پیشہ ور - استقلال- دھکتی آگ - جبریہ چہ جوابات لکھیں: (۱) حضرت خباب کیا کام کرتے تھے؟ (۲) غلام کیا ہوتا ہے تفصیل سے لکھیں؟ (۳) مسلمانوں پر کس طرح ظلم کئے جاتے تھے ؟ (۴) مظلوم مسلمانوں نے حضور سے کیا درخواست کی؟ (۵) خباب کی مالکہ کو کیا سزا ملی؟ :: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے کچھ حصے کی املا لکھوائے۔(۳) اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔LA