اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 16 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 16

: اُردو کی کتاب سوم : مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں ، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔انبیاء - رُسل بعثت- گمراہی ضلالت- قدریں- نابود بدتر - استہزاء - نامراد- کامران - شریعت - احیاء چہ جوابات لکھیں: (1) دنیا میں کتنے انبیاء آچکے ہیں؟ (۲) انبیاء کی بعثت کا مقصد کیا ہے؟ (۳) نبی کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟ (۴) انبیاء اپنے مقاصد میں کامیاب اور مخالفین ناکام کیوں ہوتے رہے؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوش خط لکھیں۔(۲) قرآن مجید میں مذکور انبیاء کے اسماء زبانی یادکریں۔(۳) استاد اس سبق کی املاء لکھوائے۔(۴) طلباء اسے اپنے الفاظ میں لکھیں ۱۶