اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 9 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 9

: اُردو کی کتاب سوم : غیروں سے کرنا اُلفت کب چاہے اسکی غیرت یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يُرَانِي (از درین صفحه ۳۷) ذیل کے الفاظ اور ان کے معانی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں: حمد ثنا-ذات- جاودانی - ہمسر - ثانی - فانی یار جانی لرزاں-کتر و بیوں- ہیبت-صنعت- اُلفت ہ جوابات لکھیں: (۱) یہ کس کے اشعار ہیں؟ (۲) کس موقعہ پر لکھے گئے تھے؟ (۳) اللہ تعالیٰ کی چند ایسی نعمتیں تحریر کریں جو اس نے آپ میں سے ہر ایک کو عطا کی ہیں۔:: : مشق :: (1) ان اشعار کو زبانی یاد کریں۔(۲) ان اشعار کی نت لکھیں۔(۳) ان اشعار کو کاپی پر خوشخط لکھیں۔