اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 99 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 99

: اُردو کی کتاب سوم : مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں نیز جملوں میں استعمال کریں جوابات لکھیں: -: بنجر - بالیاں - سیراب - بالشت - آبپاشی (1) گندم کس ماہ میں بوئی کائی جاتی ہے؟ (۲) دھان کو بونے ولگانے کا طریق کیا ہے؟ (۳) موسم گرما کی سبزیاں لکھیں۔(۴) موسم سرما کی سبزیاں لکھیں۔(۵) آبیاری کے قدیم وجدید طریق لکھیں۔:: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے کچھ حصے کی املا لکھوائے۔(۳) آپ بھی کسی رخصت کے دن سیر کا منصوبہ بنائیں اور سیر کے حالات لکھیں۔٩٩