اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 61
کئے گئے ہوں گے۔-9 اردو کی کتاب دوم میں ہر قسم کی قربانی کرنے کیلئے تیار رہوں گا خواہ وہ مالی ہو یا جانی ہو، عزت کی ہو یا جذبات کی ہو۔- جس شخص کے ماتحت مجھے کام کرنے کیلئے کہا جائے گا اس کی کامل تابعداری کروں گا۔11- میں نے فارم معاہدہ وقف زندگی کی جملہ شرائط کو خوب سوچ کر اور ان کی پابندی کا پورا عزم کر کے پُر کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مجھے اس عہد کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔مشق : -1 - لکھوائے۔معاہدے کی شرائط کو اپنی کا پیوں میں خوشخط لکھیں۔تحریک وقف زندگی کے بارے میں استاذ ایک مضمون بھی ////// ۶۱ //////////////