اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 51 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 51

اردو کی کتاب دوم سو ایک کے بعد دو صفر ہوں تو ایک سو بنتا ہے ۱۰۰۰ ہزار ایک کے بعد تین صفر ہوں تو ایک ہزار بنتا ہے ۱۰۰۰۰۰ لاکھ ایک کے بعد پانچ صفر ہوں تو ایک لاکھ بنتا ہے کروڑ ایک کے بعد سات صفر ہوں تو ایک کروڑ بنتا ہے ارب ایک کے بعد نوصفر ہوں تو ایک ارب بنتا ہے ۴-۳-۲-۱ وغیرہ لکھی جانے والی گنتی کو ہند سے کہا جاتا ہے۔ایک ہند سے والے عدد یعنی ایک سے نو تک کو اکائی کہا جاتا ہے ۹،۲۱ دو ہند سے والے عدد کو دہائی کہا جاتا ہے جیسے ۱۰ تا ۹۹ تین ہند سے والے عدد کو سیکڑ ا ( یا سینکڑ ا ) کہا جاتا ہے جیسے ۱۰ تا ۹۹۹ اس کے بعد ہزار، لاکھ، کروڑ اور ارب آتا ہے /////// ۵۱ //////////////