اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 13 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 13

اردو کی کتاب دوم -1 مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : منڈیر بالٹی چونچ کنگری ایک سیر ذہن تدبیر سیر ہو گیا سیر کو گیا ۲ - جوابات لکھئے مشق -1 -۲ : کوے کو پانی کی تلاش کیوں تھی؟ اس کی چونچ پانی تک کیوں نہیں پہنچتی تھی؟ اس نے کیا تد بیر سوچی؟ نام کیا اس کی تدبیر کامیاب ہوئی ؟ - - آپ کو کوئی مشکل پیش آئے تو کیا کریں گے؟ ا۔اس کہانی کو خوشخط کر کے اپنی کاپی پر لکھیں اس کہانی کی املاء لکھوائی جائے استاذ طالب علم سے یہ کہانی اپنے الفاظ میں لکھوائے ////////// ۱۳