اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 54 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 54

ہیں ذیل میں دیکھیں: اردو کی کتاب دوم صلح۔۳۱ تبلیغ - ۲۸ امان - ۳۱ شهادت - ۳۰ ہجرت-۳۱ احسان-۳۰ وفا -۳۱ ظهور - ۳۱ تبوک ۳۰ اخاء -۳۱ نبوت - ۳۰ فتح - ۳۱ اگر تبلیغ (فروری) کا مہینہ ۲۸ دن کا ہو تو سنسی سال میں ۳۶۵ دن ہوتے ہیں۔اگر ۲۹ کا ہو تو ۳۶۶ دن ہوتے ہیں۔لیکن قمری مہینے ۲۹ یا ۳۰ دن کے ہوتے ہیں اس لئے اس کا سال کم و بیش ۳۵۴ دن کا ہوتا ہے۔عیسوی سنہ : مثال کے طور پر آج ۳ را گست ۲۰۰۸ء کی تاریخ کو حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش پر ۲۰۰۷ سال مکمل ہو چکے ہیں۔اور دو ہزار آٹھواں سال جاری ہے جس کا یہ آٹھواں مہینہ اور تین تاریخ ہے۔یا درکھیں : ہجری قمری سنہ کے ساتھ ھ لگایا جاتا ہے جیسے ۱۴۲۹ھ ہجری شمسی سنہ کے ساتھ دھش لگایا جاتا ہے جیسے ۳۸۷اهش 6 عیسوی سنہ کے ساتھ ' لگایا جاتا ہے جیسے ۲۰۰۸ء اگر حضرت عیسی علیہ السلام سے پہلے کے کسی واقعہ کا ذکر کرنا ہو تو ق م ( قبل مسیح لکھا جاتا ہے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام ۳۰۰ اقم میں پیدا ہوئے۔//////////////-