اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 53
اردو کی کتاب دوم عزیز طلباء !! سید نا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے مورخہ ۱ استمبر ۶۲۲ ء کو مکہ کی غار ثور سے یثرب (مدینہ منورہ) کی طرف ہجرت کا سفر شروع کیا اور ۲۰ ستمبر ۶۲۲ ء کو مدینہ کے قریب بمقام قباء پہنچ گئے تھے۔سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ہجری قمری سنہ جاری ہوا۔مثال کے طور پر آج ارشعبان ۱۴۲۹ ہجری قمری ہے یعنی قمر (چاند) کے حساب سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت پر ۴۲۸ اسال مکمل ہو گئے ہیں۔اور اب ہم چودہ سو انتیسویں سال سے گزر رہے ہیں جس کا آٹھواں مہینہ شعبان کی یکم تاریخ ہے۔۱۹۴۰ء میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ہجری شمسی سنہ کا اجراء ہوا۔مثال کے طور پر آج ہجری شمسی تاریخ ۳ ظہور ۳۸۷ اھش ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت پر شی تاریخ کے حساب سے ۱۳۸۶ سال مکمل ہو چکے ہیں۔اور تیرہ سوستائیسویں سال سے ہم گزر رہے ہیں جس کا یہ آٹھواں مہینہ اور تین تاریخ ہے۔سمسی مہینوں کے نام اور اُن میں سے ہر ایک کے کتنے دن ہوتے //////////////