اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 47
اردو کی کتاب دوم اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اتنی مفید اور لذیذ نعمتوں سے نوازتا ہے اگر کبھی اس کی طرف سے امتحان و ابتلاء بھی آجائے تو اسے بھی بغیر کسی شکایت کے صبر سے برداشت کرنا چاہئے۔-1 مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں: دولتمند وسیع جاگیر | خربوزہ نوکره سردار پھانک ۲- جوابات لکھیں : مشق خربوزہ کس موسم کا پھل ہے؟ - سردار اپنے نوکر کو خربوزہ کیوں کھلا رہا تھا ؟ - نوکر نے کڑ واخر بوزہ بھی کیوں کھا لیا ؟ ۴۔اس کہانی سے کیا سبق ملتا ہے؟ : اس کہانی کو خوشخط کر کے لکھیں -- استاذ اس کی املاء لکھوائے۔- ہر طالب علم اپنے الفاظ میں اس قصے کو لکھے۔۴۷ //////////////