اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 7
تیسر اسبق اردو کی کتاب دوم میرا گھر میرا ایک گھر ہے، جس میں سونے کے لئے تین کمرے ہیں۔ایک باورچی خانہ اور ایک غسل خانہ ہے۔اُس کے ساتھ ہی بیت الخلاء ہے۔ایک بیٹھک ہے ، جس میں ہم مہمانوں کو بٹھاتے ہیں۔باہر ایک برآمدہ ہے، جہاں ہم گرمیوں میں بیٹھتے ہیں۔میرا کمرہ علیحدہ ہے۔اس میں ایک چار پائی ہے۔اُس پر بستر بچھا ہوا ہوتا ہے۔کمرے کے ایک کونے میں میز اور کرسی رکھی ہوئی ہے جس کر میں پڑھتا ہوں۔میرے کمرے میں ایک الماری ہے ،جس میں بہت سے خانے ہیں۔اُن میں میں اپنے کپڑے رکھتا ہوں ، نیچے والے خانے میں کتا نہیں رکھتا ہوں۔میرے گھر کے باہر ایک چھوٹا سا صحن ہے جہاں میں صبح صبح بیٹھتا ہوں۔مکان کی چھت پر جانے کے لئے پختہ سیڑھیاں ہیں۔میں کبھی کبھی شام کے //////////////