اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 52
بائیسواں سبق اردو کی کتاب دوم مہینوں کے نام مہینوں کے اسماء زبانی یاد کریں اور اپنی کا پیوں پرلکھیں۔ہر روز اپنی کاپیوں پر تینوں تاریخیں اور ہفتے کا دن لکھا کریں۔ہجری قمری مہینے محرم صفر ربیع الاول ربیع الثانی جمادی الاول جمادی الثانی رجب شعبان رمضان رمضان شوال ذی القعده ذی الحجہ ہجری شمسی مہینے یاده ( تبلیغ | امان شہادت ہجرت صلح احسان وفا ظہور تبوک إخاء فتح نبوت عیسوی مہینے C جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ۵۲