اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 15 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 15

اردو کی کتاب دوم ارادہ درست ہو تو انشاء اللہ کامیابی ضرور ملے گی۔- مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : مایوسی بادشاہ جنگ ہار فوج بالشت قید غار گھڑیوں ۲- جوابات لکھیں : مشق ا بادشاہ غار میں کیوں چھپا ؟ - بادشاہ نے غار میں کیا دیکھا ؟ چیونٹی کتنی بار چڑھی اور گری؟ -٣ -۴- بادشاہ نے کیا نصیحت حاصل کی؟ ۵- اس کہانی میں ہمارے لئے کیا سبق ہے؟ ا۔-۲ اس کہانی کو خوشخط کر کے اپنی کاپی پر لکھیں اس کی املاء لکھوائی جائے۔- ہر طالب علم اپنے الفاظ میں اس کہانی کو لکھے ۱۵ /////// //////////////