اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 42
اُردو کی کتاب اول: جامعہ کے طلباء کی دعا اے ہمارے قادر ومطلق خدا، تو ہمیں عالم با عمل بنادے۔اے ہمارے بچے بادشاہ تو ہمیں دُنیا کی تمام فکروں سے فارغ البال کر کے صرف اپنی عبادت اور اپنی مخلوق کی خدمت کے لئے وقف فرما دے۔آمین۔مشق : ا۔اس دعا کو زبانی یاد کریں۔اسے اپنی کا پیوں میں خوشخط لکھیں۔۳- استاذ اس کی املاء لکھوائے ۴۲ /////////