اُردو کی کتب (کتابِ اوّل)

by Other Authors

Page 37 of 45

اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 37

اُردو کی کتاب اول : سمت بتائیے اگر میں اُس سمت منہ کر کے کھڑا ہوں ، جس طرف سے سورج نکلتا ہے تو میرے سامنے مشرق میرے پیچھے مغرب ہوگا میری دائیں جانب جنوب اور بائیں جانب شمال ہوگا۔شمال مشرق ۳۷