اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 32
اُردو کی کتاب اوّل : انگور کھتے ہیں ایک لومڑی نے دیکھا کہ باغ میں انگور کی ایک بہت اونچی بیل ہے اور اُس پر انگور لگے ہوئے ہیں۔لومڑی کے منہ میں پانی بھر آیا اور اُس نے بہت اُچھل کود کی ،مگر انگوروں کے گچھے تک نہ پہنچ سکی۔آخر تنگ آکر کہنے لگی ، چھوڑو یہ انگور کھٹے ہیں۔اس میں کوئی مزا نہیں ہے۔سچ ہے ہاتھ نہ پہنچا تو انگور کھٹے ہیں۔GGGGGG ////// ۳۲