اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 40
اُردو کی کتاب اول: حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے نام ایک طالب علم کی درخواست دُعا بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمده و نصلى على رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود از جامعه احمد یہ قادیان تاریخ بخدمت عالیہ سیدنا ومولانا حضرت امیر المؤمنین نصرہ اللہ نصرا عزیزا ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ پیارے آقا کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور حضور اید کم اللہ کو تمام مقاصد عالیہ میں فائز المرامی عطا فرماتا چلا جائے۔آمین۔سیدی !! خاکسار اسی سال اپنی زندگی وقف کر کے جامعہ احمدیہ میں داخل ہوا ہے۔اور ناچیز نے پیارے آقا کا مکتوب گرامی پڑھ لیا ہے۔جس کے مطابق: جامعہ احمدیہ کے ہر طالب علم کو ہر روز تہجد ادا کرنی ہے۔حضور /////// -1