اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 38
اُردو کی کتاب اول : آقا کا ارشاد آپ کے نام وامل لي من لدانت سلطنا تصييرا لندن بسم الله الة المال تحمله وتصلى على رَسُولِهِ الكريم وعلى عبده المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو التامر 28-9-2006 مکرم پرنسپل صاحب جامعہ احمد سید قادیان السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته آپ کی طرف سے جامعہ احمدیہ قادیان کے طلباء کی ڈائریاں موصول ہوئیں۔جزاکم اللہ احسن الجزاء طلباء کو ہدایت کر دیں کہ مندرجہ ذیل امور کو سامنے رکھ کر اپنی روزانہ کی ڈائری لکھا کریں۔اور پھر ہر ماہ کی ڈائری میں جہاں جہاں کمی نظر آئے طلباء کو ان خامیوں کو دور کرنے کی ہدایت کیا کریں۔(1) نماز تہجد روزانہ ادا کیا کریں۔(2) قرآن کریم کے کم از کم ایک پارہ کی تلاوت ہر روز کیا کریں ( آج ۳۸ //////