حضرت اُمِّ سُلَیم ؓ — Page 15
حضرت اُم سلیم 15 عرض کیا کہ ام سلیم نے بھی کمر بند میں منجر چھپا رکھا ہے۔حضور یا اللہ کے پوچھنے پر ام سلیم نے بتایا کہ میرا ارادہ ہے کہ جو مشرک میرے سامنے آئے گا اس کا پیٹ چاک کر دوں گی۔اس پر حضور ﷺہ مسکرائے۔پھر ام سلیم نے حضور کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ نے فرار صلى الله صلى الله ہونے والوں کے بارے میں حکم فرما دیں۔حضور نے فرمایا کہ تمہیں اس سل الله کی فکر کی کوئی ضرورت نہیں اللہ خود ان کا انتظام کر لے گا۔(20) حضرت اُم سلیم" وہ خوش نصیب خاتون تھیں جنہیں رسول ملے نے ان کی زندگی میں جنت کی خوشخبری دی۔رسول کریم ﷺ نے اپنی ایک رؤیا بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ میں نے جنت میں کسی کے قدموں کی آہٹ سنی تو مجھے بتایا گیا کہ یہ قمیصاء بنت ملحان ام سلیم ہے۔ام سلیم کی وفات حضرت ابو بکر صدیق " کے عہد خلافت میں ہوئی۔(21)