حضرت سرور سلطان صاحبہ — Page 14
حضرت ام مظفر پیش کر دی۔14 ہماری جماعت کا سب سے بڑا تمغہ حسن کارگردگی خلیفہ وقت کی خوشنودی ہے اور یہ اعزاز قادر کوکئی بار ملا۔۔۔ربوہ میں کمپوٹر کے شعبے کا آغاز کرنے اور پھر اسے جدید ترین ترقی یافتہ خطوط پر ڈھالنے کی ان کو توفیق ملی، اور بہت تیزی سے مرکز کے تمام دفاتر ، خلافت لا بیرئیری، فضل عمر ہسپتال و دیگر اداراہ جات میں کمپیوٹر کا جدید نظام رائج کیا اور ہر دفتر میں ٹیم تیار کر کے عظیم الشان خدمت جماعت کی کر گئے۔(12) آپ کی شہادت پر حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے مرزا غلام قادر احمد صاحب شہید کی اہلیہ نصرت صاحبہ کو روتے ہوئے فون پر فرمایا کہ چھو! اللہ میاں نے اپنے گلشن کا سب وو 66 سے خوبصورت پھول چن لیا ہے۔‘ (13) خطبہ جمعہ میں فرمایا:۔”مرزا غلام قادر شہید کی رگوں سے وہ خون ٹپکا ہے پاکستان کی سرزمین پر جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت اماں جان 66 کا خون شامل ہے۔“ غلام قادر آئے گھر نور اور برکت سے بھر گیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو یہ پیشگوئی کے طور پر بتا دیا تھا کہ