حضرت سُمیّہ ؓ بنتِ خباط، حضرت اُمّ حرام ؓ بنتِ ملحان — Page 1
حضرت ام حرام بنت ملحان 1 پیارے بچو! حضرت اُمم حرام بنت ملحان صلى الله آپ کو ایک کہانی سناتے ہیں ! ایک دن حضرت محمد علی مدینہ منورہ سے قبا کی بستی تشریف لے گئے ، اور اپنی ایک عزیز کے ہاں صلى ٹھہرے جو آپ ﷺ کو دل و جان سے چاہتی تھیں۔انہوں نے حضور میں نے کی خدمت میں کھانا پیش کیا۔آپ ﷺ کھانا کھا کر لیٹ گئے تو وہ خاتون صلى الله آپ علی کے سر مبارک کے بالوں میں انگلیاں پھیرنے لگیں جلد ہی حضور مے کو نیند آگئی لیکن تھوڑی دیر کے بعد آپ ﷺ کی آنکھ کھل گئی آپ معہ مسکرا رہے تھے۔آپ ﷺ نے فرمایا :۔صلى الله صلى الله صلى الله ” میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میری اُمت کو کچھ لوگ سمندر میں جہاد فی سبیل اللہ کیلئے آمادہ سفر ہیں۔“ اس خاتون نے عرض کیا :۔66 یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ، دعا فرمائے کہ مجھے بھی ان لوگوں میں شامل ہونے کی سعادت نصیب ہو۔“ رحمۃ اللعالمین ﷺ نے دعا فرمائی اور پھر سو گئے ،تھوڑی دیر بعد