حضرت اُمّ الفضل لبابۃُ الکبریٰ ؓ — Page 2
حضرت ام الفضل لبابة الكبرى 2 کنیت ام الفضل کے نام سے مشہور تھیں۔ان کے والد کا نام حارث، ان کی والدہ کا نام ہند تھا لیکن کہیں خولہ بنت عوف بھی ملتا ہے۔الله آپ حضور اقدس مے کی چچی ، منہ بولی ماں اور آپ ملنے کی سالی یعنی اُم المومنین حضرت میمونہ کی بہن بھی تھیں۔اس کے علاوہ بھی ام الفضل کی کئی بہنیں خاندان بنو ہاشم اور قریش میں بیاہی ہوئی تھیں۔مثلا حضرت میمونہ، رسول اللہ ا سے صلى الله حضرت لبابہ الکبری ، حضرت عباس سے جو رسول پاک ﷺ کے چچا تھے، الله حضرت سلمی ، حضرت حمزہ سے یہ بھی حضور ﷺ کے چچا تھے۔حضرت اسمان حضرت جعفر طیار سے یہ حضرت علی کے بھائی تھے۔یہی وجہ تھی کہ لوگ حضرت اُم لفضل کی والدہ ہند پر رشک کرتے تھے کہ سمدھیا نے جہاں بیٹیاں بیاہی گئی ہوں ، کے لحاظ سے قریش کی کوئی عورت ان کے ہم پلہ نہیں تھی۔بلکہ ان کی نسبت یہ مشہور تھا کہ سرالی قرابت میں ان کا کوئی نظیر نہیں۔صلى الله جب آپ کی بہن حضرت میمونہ کی شادی حضور ﷺ سے ہوئی تو اس بابرکت تعلق کی وجہ سے اہل نجد کی اسلام کے ساتھ مخالفت اور دشمنی میں واضح کمی آگئی۔