حضرت اُمّ الفضل لبابۃُ الکبریٰ ؓ — Page 1
حضرت ام الفضل لبابة الكبرى 1 پیارے بچو! حضرت ام الفضل لبابة الكبری رضی اللہ عھا آج ہم جن خاتون کا ذکر پڑھیں گے وہ پیارے رسول ﷺ کی محترم چیچی حضرت ام الفضل لبابہ الکبرٹی ہیں۔1500 سال پہلے جب آنحضرت علی پیدا ہوئے اس وقت عرب کے لوگ گمراہی کے اندھیروں میں گھرے ہوئے تھے۔باپ دادا کا دین چھوڑ نا کوئی آسان کام نہیں تھا مگر آپ علی نے کی با برکت صحبت سے یہ گمراہ لوگ بھی ایمان لے آئے اور آپ ﷺ کے دین کی سچائی پر باپ دادا کا دین قربان کر دیا۔ان قربانیوں میں مردوں کے علاوہ عورتوں نے بھی قابل قدر حصہ ڈالا ہے۔حضرت خدیجۃ الکبری سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون تھیں۔ان کے بعد جو پہلی عورت اسلام میں داخل ہوئیں اور فوراً ایمان لائیں وہ نبی کریم علیہ کی حقیقی بچی حضرت ام الفضل لبابہ تھیں۔آئیے ! اب ہم آپ کو حضور میلے کی ان پیاری چچی کے متعلق کچھ بتاتے ہیں۔ان کا نام لبابہ اور لقب کبرئی تھا، لیکن عام طور پر اپنی