حضرت اُمِّ کلثوم ؓ

by Other Authors

Page 3 of 14

حضرت اُمِّ کلثوم ؓ — Page 3

حضرت ام کلثوم بنت حضرت محمد الله 3 اس زمانہ میں ابو لہب حضور علیہ کا مخالف نہ تھا۔لیکن جب صلى الله حضور اللہ نے نبوت کا اعلان کیا تو وہ اور اس کی بیوی ام جمیل آپ میں ہے صلى الله صلى اللهم کی جان کے دشمن ہو گئے۔جب بھی آپ میلہ گلی سے گزرتے تو ام جمیل آپ اللہ کے راستے میں کانٹے بچھا دیتی جس سے آپ ﷺ کے پاؤں زخمی ہو جاتے مگر سرور کائنات ﷺ ہمیشہ صبر وتحمل سے کام لیتے۔اس پر مخالفین کا غصہ اور بھی بڑھ جاتا۔اسی اسلام دشمنی کی وجہ سے ابولہب نے اپنے بیٹوں عتبہ اور عتیبہ کو کہا کہ میرا اُٹھنا بیٹھنا تمہارے ساتھ حرام ہے اگر تم نے اس (حضرت محمد ﷺ کی بیٹیوں کو طلاق نہ دی۔اس طرح حضور اقدس میلے کی دونوں بیٹیوں کو ایک ہی وقت میں طلاق دی گئی۔یہ صلى الله پہلا بڑا صدمہ تھا جو اسلام دشمنی کی وجہ سے آپ میلے کو پہنچا۔حضور اللہ کے اعلان نبوت پر حضرت ام کلثوم اپنی والدہ محترمہ حضرت خدیجہ کے ساتھ اسلام لائیں اور اپنی بہنوں کے ساتھ اس وقت بیعت کی جب دوسری عورتوں نے بھی آنحضرت عمہ کی بیعت کا شرف صلى الله حاصل کیا۔(3) اسی وقت سے آپ علیہ کے خاندان پر مشکلات کا دور شروع ہوا۔دشمن آپ ﷺ کے خاندان کا گھیراؤ کر چکے تھے۔ان دنوں آپ ﷺ کو ان لوگوں کے شر سے پناہ لینے کے لئے شعب ابی طالب کی