حضرت اُمِّ کلثوم ؓ — Page 10
حضرت ام کلثوم بنت حضرت محمد الله 10 حضور ﷺ نے اوڑھنی آگے بڑھائی اور اس کے بعد دوبارہ ایک چادر اوڑ ھائی گئی اور آخر میں ایک بڑی چادر دی گئی۔حضرت ام عطیہ ہمیت کے غسل میں شریک تھیں آپ ﷺ اس موقع پر بے حد غمگین تھے۔صلى الله آپ ﷺ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔حضور ﷺ نے اپنی پیاری بیٹی حضرت ام کلثوم کا جنازہ بھی خود پڑھایا۔حضرت ابو طلحہ، حضرت علی، حضرت فضل بن عباس اور اسامہ بن زیڈ جیسے جلیل القدرصحابہ کرام نے مقدس میت کو اپنے ہاتھوں سے احترام اور عقیدت کے ملے جلے جذبات اور اشک بار آنکھوں سے لحد میں اتارا۔حضرت اُم کلثوم کو حضرت رقیہ کے پہلو میں جنت البقیع، میں دفن کیا گیا۔