عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 48 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 48

عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں دعوۃ الی اللہ کے سلسلے میں داعین الی اللہ کی تیاری اور ان کو فعال کرنا جماعتوں میں مساجد امشن ہاؤس کی کیا حالت ہے۔رجسٹری کے اصل کا غذات مرکز میں نظامت جائیداد کو بھجوا دیئے گئے ہیں یا نہیں۔مسجد اور مشن نہیں ہے تو اس کی تعمیر کے لئے کیا سکیم ہے۔احباب جماعت کے مسائل اور آپسی تنازعات وغیرہ کی اصلاح لئے اصلاحی کمیٹی کیا کاروائی کر رہی ہے۔اصلاحی کمیٹی کو فعال کرنے کی کوشش کرنا۔نیز موصیان کی تعداد میں اضافہ کی کاروائی کرنا اور رشتہ ناطہ کے تعلق سے مساعی کا جائزہ لیتے رہنا۔مجلس شوری کے فیصلہ جات کے تعلق سے عمل درآمد کا جائزہ ئے حسب ہدایت متعلقہ نظارتوں کو سہ ماہی رپورٹ بھیجوانا۔جماعتی عہد یداروں کی کارکردگی کے متعلق حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی یہ ہدایت ناظر اعلی قادیان کو موصول ہوئی ہے کہ: تمام امراء صدران جماعت کی فائلز بنائیں اور جس صدر / امیر ضاعت کی طرف سے تین چار یاددہانیوں کے باوجود ماہانہ رپورٹ موصول نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی وہ اس بارہ میں کوئی وضاحت یا مرکزی چٹھی کا جواب بھجواتا ہے تو ایسے صدر امیر جماعت کا معاملہ آئندہ سے ” مرکزی انتخاب 48