عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 3 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 3

عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں پیش لفظ امراء کرام وصدران جماعت اور سیکرٹریان کی رہنمائی کے لئے ان کے سپر د ذمہ داریوں اور فرائض کے حوالہ سے ضروری تفصیل اور سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے چند ارشادات اس کتابچے میں درج کر کے پیش کئے جارہے ہیں جبکہ انتخاب عہد یدار ان کے قواعد ایک الگ کتابچے میں شائع کر کے پیش کئے جار ہے ہیں۔اللہ تعالیٰ جملہ عہدیداران جماعت کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات اور اعلیٰ توقعات کے مطابق خدمات بجا لانے کی توفیق سعادت عطا فرمائے۔آمین 3 ناظر اعلی قادیان