تحفہٴ بغداد — Page 6
تحفه بغداد اردو تر جمه ووقفت على تمام عباراته تجاوز کیا۔نیز (جیسے ہی ) مجھے اس کی ان تمام عبارتوں التي لا يتفوه بها إلا كل سے آگاہی ہوئی جن (عبارتوں) کو بجز ایسے شخص مخذول أو زندیقا شائی کے جو اللہ کی نصرت سے محروم ہو یا وہ زندیق اور رسول یاوہ في رسالة الرسول مع تناقض الله ﷺ کی رسالت میں شک کرنے والا ہو کوئی بھی أقواله عن بعضها بعض التزمت اپنی زبان پر نہیں لا سکتا۔(خصوصاً) ایسی صورت وبالله أستعين إذ هو الناصر میں کہ اس کے اقوال میں با ہمدگر تضاد بھی پایا جاتا والمعين أن أرد كتابه حرفًا ہو۔تو میں نے اپنے اوپر لازم کر لیا اور میں اللہ کی بحرف وصفا بصف بكتاب مرد مانگتا ہوں کیونکہ وہی حقیقی معین و مددگار ہے کہ أسميه "كشف الضلال والظلام ایک کتاب کے ذریعہ جس کا نام میں کشف ن مرآة كمالات الإسلام | الضلال و الظلام عن مراة كمالات الاسلام ردا يسر إن شاء الله نظر الناظر رکھوں گا۔میں اس ( مرزا غلام احمد ) کی کتاب کا ويشرح بفضل الله القلب حرف بحرف اور سطر بسطر رڈ لکھوں۔ایسا رڈ جو والخاطر۔ثم عزمت أن أرسل انشاء اللہ قاری کی نظر کو سرور بخشے گا اور بفضل اللہ كتاب المردود عليه إلى العراق سینے اور دل کو کھول دے گا۔پھر میں نے ارادہ کیا وبغداد ليحكمون العلماء کہ (پہلے) اس کتاب کو جس کا رڈ لکھنا مقصود ہے الأعلام على مصنفه كونه من عراق اور بغداد بھیجوں تاکہ (وہاں کے ) نامی أهل الزيغ والإلحاد فأكون گرامی علماء یہ فیصلہ کریں کہ اس (آئینہ کمالاتِ إن شاء الله السبب الأقوى (اسلام) کا مصنف ایک منحرف اور ملحد شخص ہے۔سو لحسم مادة هذا الفساد وجلاء (اس طرح) میں ان شاء اللہ اس فسادی ماڈے کی تلك الغُمّة المدلهمة عن سائر بیخ کنی کرنے اور تمام بندگانِ خدا سے گہری تاریکی العباد خدمة منى للشريعة کو دور کرنے کا قوی تر سبب بن جاؤں گا اور یہ الأحمدية وغيرةً على ناموس | میری طرف سے شریعت احمد (ع) کے لئے