تحفہٴ بغداد — Page 7
تحفه بغداد اردو تر جمه الملة المحمدية۔وأؤمل والأمل بہت بڑی خدمت اور ملت محمدیہ کی ناموس کے لئے بالله قوى أن يكون إكمال غيرت كا (بہت بڑا) اظہار ہو گا اور میں امید رکھتا هذا الردّ على المردود ہوں اور مجھے اللہ سے قوی امید ہے کہ اس مردود بظرف ثلاثة أشهر فوجب (کتاب) کارڈ تین مہینے کی مدت میں پایہ تکمیل کو أولا شهر الحال بوجه پہنچ جائے گا۔لیکن سب سے پہلے ضروری ہے کہ الاشتهار لكافة من وقف تمام واقفانِ حال کو اسی مہینے میں بذریعہ اشتہار عليه أن يـعـلـمـوا عـلما يقينا بلاشک وشبہ یقینی طور پر یہ معلوم ہو جائے کہ اس مسخ لا مـــرية فيـــه مـن أن هذا شده صورت والے شخص اور اس جیسے دوسرے لوگوں مسوخ و أمثاله يُطلق پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث اطلاق عليهم قول النبی صلی الله پاتی ہے کہ بہت سے جھوٹے دجال تمہارے عليه وسلم دجالون کذابون سامنے ایسی ایسی احادیث پیش کریں گے کہ جنہیں يأتونكم بالأحادیث نہ تو تم نے اور نہ ہی تمہارے آباؤ اجداد نے سنا ہو بما لم تسمعوا أنتم ولا آباؤ کم گا۔اس لئے تم ان سے ایسا بچ کر رہنا کہ وہ نہ تو فإياكم وإياهم لا يُضلونكم تمہیں گمراہ کر سکیں اور نہ ہی فتنے میں ڈال سکیں۔ولا يفتنونكم هذا والله یہ میرا پیغام ہے ) اور اللہ ہی راہِ راست کی طرف الهادي إلى سواء السبيل راہنمائی کرنے والا ہے۔پس وہی ہمارے لئے فهو حسبنا ونعم الوكيل فقط کافی ہے اور وہی سب سے اچھا کارساز ہے۔فقط المشتهر السيد عبد الرزاق المشتهر القادرى النقشبندى الرفاعي سید عبد الرزاق قادری ، نقشبندی البغدادی وارد حال بلدة حیدر آباد 11 الرفاعي البغدادی حال حیدر آباد