توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 389
توہین رسالت کی سزا 389 قتل نہیں ہے واپس اپنی کمان میں لوٹ جائے اور یہانتک کہ دنیا کی اکثریت آپ کی غلامی میں آکر آپ پر درود بھیجنے والی بن جائے۔قرآن کریم کی پیشگوئیوں کے مطابق یہ اللہ تعالیٰ کی ایسی تقدیر ہے جو لازماً قائم ہونے والی ہے۔انشاء اللہ *****