توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے

by Other Authors

Page 135 of 412

توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 135

توہین رسالت کی سزا 135 } قتل نہیں ہے فرماتے۔آپ اسے لازماً قتل کرواتے۔پس یہ معاملہ شتم و توہین رسالت کا نہیں ، محاربت و فساد فی الارض کا ہے۔اسے شتم و توہین کے قتل کے لئے دلیل کے طور پر پیش کرنا علمی بدیانتی ہے۔*****