تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 60
پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ مغربی جرمنی تحریک جدید - ایک الہی تحریک بارک علیه واله بعددهمه وغمه وحذنه لهذه الامة وانزل عليه انوار رحمتک الی الابد۔( برکات المدعا، روحانی خزائن جلد 6 صفحه 10,11) اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو اور آپ کا دین بھی سنوار دے اور دنیا بھی۔اور حسنات دارین سے آپ سب کے دامن اور برکتوں سے آپ کے گھر بھر دے۔آمین! اور والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد امام جماعت احمدیہ مطبوعہ ضمیمہ ماہنامہ تحریک جدید جون 1985ء) 60