تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 384
خلاصه ارشادات فرمودہ 29 جولائی 1986ء مزید برآں فرمایا کہ تحریک جدید - ایک الہی تحریک چھوٹے ممالک میں آڈٹ کا نظام نسبتا سادہ بھی ہو سکتا ہے“۔اسی طرح فرمایا کہ ذیلی تنظیموں کے آؤٹ کا نظام Independent ہونا چاہئے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ آؤٹ کے متعلق جملہ ہدایات انگریزی زبان میں ہونی چاہئیں تا کہ مقامی دوست بھی ان کو پڑھ کر استفادہ کر سکیں۔ایک اور سوال کے جواب میں حضور نے فرمایا:۔”امیر کی ہدایات ذیلی تنظیموں کے عہدیداران کی ہدایات سے بالا ہیں۔الہندا ذیلی تنظیموں کا فرض ہے کہ امیر سے اجازت لے کر کام کیا کریں تا کہ کوئی غلط نہی پیدا نہ ہو۔(مطبوعہ ہفت روزہ النصر 29 اگست 1986ء) 384