تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 366
خلاصہ خطاب فرمودہ 25 جولائی 1986ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد هفتم میں بدنام تھے، جب انہوں نے احمدیت قبول کی تو ان کے اندر ایسا روحانی انقلاب پیدا ہوا کہ وہ اپنے علاقے کے معزز انسان بن گئے۔آخر میں حضور نے احمدیت کے مستقبل کے لئے ، احمدی مظلوموں کے لئے نیز دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے دعا کی تحریک فرمائی اور فرمایا کہ دعاؤں کے ذریعہ سے خدا سے مدد مانگیں کہ اللہ تعالیٰ احمدیت کو دنیا کے مظلوموں کے لئے نجات کا باعث بنائے۔اس کے بعد حضور نے اجتماعی دعا کروائی۔مطبوع ضمیمہ ماہنامہ تحریک جدید جولائی 1986ء، ضمیمہ ماہنامہ مصباح جولائی 1986 ء ) 366