تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 899
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد Yours will be the final eid پیغام فرمودہ 30 جون 1984ء پیغام فرمودہ 30 جون 1984ء برموقع عیدالفطر اس موقع پر حضور رحمہ اللہ کا خصوصی پیغام بھی سنایا گیا۔حضور کے اس جملہ سے احباب جماعت کی آنکھوں میں چمک اور چہروں پر بشاشت نکھر آئی۔حضور نے فرمایا:۔In this hour of trial Allah will never abanden you, yours will be the final eid۔انشاء الله ( مطبوعه روزنامه الفضل 18 اگست 1984ء) 899