تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 828
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک ، سب دنیا سے۔ناصر وارڈ صاحب ہیں۔یعنی مختلف ملکوں سے مختلف nationalities کے انڈونیشین ہیں، وہ سارے حصہ لیں۔participate کریں اور ایسے دلچسپ مضامین لکھیں ، جس سے دنیا کو پتہ ہو کہ کسی رسالے میں اس طرح انٹر نیشنل ویو Tepresent نہیں ہوتا، کسی مذہب کے متعلق یا کسی topic کے متعلق ، جتنا اس میں ہے۔یہی تحریک کرنے کی خاطر اس کو ایجنڈا میں رکھا گیا تھا اور اس کے متعلق کوئی مشورہ دینا چاہتے ہیں تو بے شک دیں۔اس ضمن میں یہ بات کر دوں کہ بعض رسالوں کو ریویو کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔مثلا " ہیرلڈ ہے اور اب ایک امریکہ کا جو ایک ہمارا رسالہ ہے، اس کو بھی بند کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔ذاتی طور پر میرا رجمان یہ ہے کہ اگر تو اقتصادی مشکلات کی وجہ سے اور انتظامی مشکلات کی وجہ سے بند کرنا پڑے یا مجبوری ہو جائے تو اور بات ہے، ورنہ مقامی رسالوں کی اپنی ایک ضرورت ہے۔یہ مرکزی رسالہ اس کو displace نہیں کر سکتا۔لندن والوں کی، انگلینڈ والوں کی اپنی ضروریات ہیں۔وہاں کی جماعت کو اپنا وقار پیدا کرنے کے لئے ایک پروجیکشن چاہیے اور پھر وہ آزاد ہیں۔اب مرکز سے جو رسالہ نکلتا ہے، وہ ہر topic سے اس بے تکلفی سے بات نہیں کر سکتا۔بعض issues take up نہیں کر سکتا۔لیکن مقامی رسالے اپنی مرضی سے جو چاہیں، کریں۔اس لیے یہ رحجان بند کرنے کی tendency نہیں ہونی چاہیے۔مجبوری ہے اگر بے اختیاری ہے تو بتا ئیں۔مجبوریاں کیا ہیں؟ تو پھر دیکھیں گے، بند کرنا چاہیے ان کو کہ وو نہیں؟ لیکن حتی الامکان رسالے جاری رہنے چاہیں بلکہ مزید رسالوں کا اضافہ ہونا چاہیے۔لیکن اس کا مزاج رسالے کا determine کرنے کے لیے بہترین طریق یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود کی اپنی نگرانی میں جو رسالے شائع ہوئے تھے، ان رسالوں میں جس قسم کے مضامین آئے ہیں اور جو طرز اختیار کی گئی ہے، اس کی حفاظت کی جائے۔کیونکہ حضرت اقدس مسیح موعود کے ذہن میں ایک نقشہ تھا کہ ریویو آف ریلیجنز کیا کرے؟ اور وہ آپ کی نگرانی میں ہوئے۔یہاں تک مولوی محمد علی صاحب کے نام پر اکثر مضامین جو شائع ہوئے ہیں، وہ حضرت مسیح موعود dictate کروا دیا کرتے تھے۔اور ان کو پھر وہ اپنی زبان میں ڈالتے تھے۔تو میں editorial board کو یہ توجہ دلاتا ہوں۔اس میں یہ بھی ہیں مضامین، جس طرح آپ نے کہا ہے، یعنی بدھ ازم کیا چیز ہے؟ اس قسم کا اور شنٹو ازم کیا ہے؟ ایسے مضامین بھی آئیں گے، بیچ میں۔تو یہ بات درست ہے آپ کی ، اس پہ ہمارے authors کو توجہ کرنی چاہیے کہ جب وہ کسی مذہب کا حوالہ دے کر بتا ئیں کہ وہ کیا کہتے ہیں؟ اس میں بڑی دیانت داری 828