تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 825 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 825

تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ارشادات فرموده 31 دسمبر 1983ء German missionaries with the help of these cassettes۔This is the general programme in my mind but you prepare it there and send us thecopies"۔"And this is the same for every body here۔In your respective countries try to produce certain cassettes, which we don't know, and we cann't produce in the manner you can, so do it and send us copics۔So if they are good, if they are productive and beneficial, we can always reproduce them, and send to other missions as well۔For that if an American goes to Japan or Indonesia, he also listens to some American speaking to him in his own style and the best approach which would be sinking to his heart"۔ہم نے مخزن تصاویر مرکز یہ قائم کیا ہے اصل میں جس طرح صاحبزادہ مرزا مظفر احمد آہ صاحب نے توجہ دلائی تھی، اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ تمام دنیا کی جماعتی Activities کو اس کے تاریخی اعتبار سے محفوظ کرتے ہوئے اور ساتھ مختصر ذکر کرتے ہوئے تصویری زبان میں شائع کیا جائے۔اس کے لیے ہم نے ایک محکمہ قائم کر دیا ہے۔جو گزشتہ ایک سال سے ہمارے شائق صاحب ہیں ، ان کی زیر نگرانی کام کر رہا ہے۔انہوں نے بھی وقف کیا ہوا ہے، اپنے آپ کو بغیر کسی معاوضے کے۔اور خدا کے فضل سے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔مقصد یہ ہے۔میں اس لئے اس کی تفصیل بتانا چاہتا ہوں تا کہ آپ واپس جا کر آپ ایسے اعداد و شمار بھجوائیں۔وہ اعداد وشمار مثلاً کب جماعت قائم ہوئی تھی کوئی ؟ کس کے ذریعہ ہوئی تھی ؟ یہ صرف ملک کے لحاظ سے نہیں بلکہ ہر جماعت کے چاہئیں۔افریقہ میں، امریکہ میں، آسٹریلیا میں۔جہاں کہیں دنیا میں کوئی جماعت قائم ہوئی ہے، اس کا manner ہمیں چاہیے کہ کس کے ذریعہ ہوئی تھی؟ کیا کوئی نیا مبلغ نے کوئی نیا احمدی پیدا کیا تھا؟ یا باہر سے کوئی مہاجر بن کر وہاں آکر settle ہوا تھا؟ اس طرح جماعت قائم ہوئی۔کس سن میں ہوئی تھی ؟ وہاں خدا تعالیٰ کے کوئی خاص نشانات جو ظاہر ہوئے ہوں۔مخالفت کے نتیجے میں ان کے مخالفوں کی شرمندگی کے طور پر یا اللہ تعالیٰ کی خاص تائید اور نصرت کے لحاظ سے، جو اپنوں کے حق میں ظاہر ہوئی ہو۔وہ بھی چاہیے۔اور پھر کتنی دیر کے بعد کتنے 825