تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 805 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 805

تحریک جدید - ایک الہی تحریک ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء پانچ مشنوں کی تجویز تھی، یہ obviate نہیں کرتی، دوسری ضروریات کو۔یہ بڑی جماعتوں کے نقطہ نگاہ سے تجویز ہوئے تھے۔اس کے علاوہ جو چھوٹی ضروریات مثلاً یوسٹن اور ایک جماعت ہے ہماری چھوٹی ی پورٹ لینڈ میں بھی انہوں نے بھی کچھ جمع کیا ہوا ہے، Willing brough میں بھی۔تو یہ چھوٹے چھوٹے مشن بھی اس کے علاوہ بنیں گئے۔32 نایجیر یا تو ہے ہی، پہلے ہی شامل ہے، ماشاء اللہ۔آپ بنا ئیں سکیمیں۔جلدی جلدی کام کریں۔ایک اور آپ نے وہاں کام کرنا ہے، ایک نیا ہسپتال۔ایک سٹیٹ ہے وہاں ، وہ زمین بھی انہوں نے دی ہے۔Bouchi سٹیٹ ہے، وہاں پر فوری ہسپتال بھی بنائیں۔ہسپتال تو آپ کی capital انوسٹمنٹ ہے اور بعد میں بڑی profitable ہو جاتی ہے۔آپ جنیوا کے متعلق غور کریں کہ جنیوا میں جگہ ہو مناسب، جہاں مشن قائم کیا جائے۔اتنی دیر میں ابھی فریج speaking مبلغ بھی تو تیار کرنے ہیں اور لٹریچر کی کمی ہے، وہاں پر۔وہ تو خیر فریج میں تو موجود ہے ہل جائے گا، انشاء اللہ تعالی۔تو یہ آپ جائزہ لیں واپس جا کر۔جنیوا کے لیے مرکز چاہیے۔یہ تجویز مجھے پسند ہے، اس پر مزید غور کر کے مجھے اطلاع کریں“۔"I gave this guideline last year as well, and also in passing mentioned some points in one of the earlier reference to this subject۔The guideline is simply this, that those of you who can afford to visit these places on their own expenses and are also capable of addressing people on religious subjects, they should offer their names, and their services to the Jamaat and their program should be so organized that round the year, one after the other they go۔Once they return, their experience should be jotted down, their report should be made in black and white, the complete reports with all the addresses of the people they have met۔So that when the new delegation goes there, he should know who has been approached and what is the reaction of such-and-such person۔So he should 805