تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 212 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 212

خطبہ جمعہ فرمودہ 05 نومبر 1982ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا:۔آج چونکہ انصار اللہ کا اجتماع ہوگا، جو غالباً ساڑھے تین یا پونے چار بجے شروع ہونے والا ہے۔اس لئے سابقہ روایات کے مطابق ان دینی مصروفیات کے پیش نظر آج عصر کی نماز جمعہ کے ساتھ جمع ہوگی۔اس کے بعد جنہوں نے کھانا کھانا ہے یا دوسری ضروریات سے فارغ ہونا ہے، وہ فارغ ہو کر ( خدام اور انصار ) زیادہ سے زیادہ تعداد میں مقام اجتماع میں پہنچ جائیں، جو مسجد کے ساتھ ہی ملحق ہے۔مطبونه روزنامه الفضل 02 دسمبر 1982ء) 212