تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 913
تحریک جدید- ایک البی تحریک۔۔۔جلد پنجم پیغام بر موقع جلسه سالانه قادیان جو عزت کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔خدا اس مذہب اور اس سلسلہ میں نہایت درجہ اور فوق العادت برکت ڈالے گا۔اور ہر ایک کو، جو اس کے معدوم کرنے کا فکر رکھتا ہے، نامرا در کھے گا۔اور یہ غلبہ ہمیشہ رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے گی۔(تذکرۃ الشہادتین ، روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 66) اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سایہ ہمیشہ آپ کے سر پر رہے۔آمین۔( دستخط) مرزا ناصر احمد مطبوعه روزنامه الفضل 08 فروری 1982ء ، بشکریہ بدر قادیان 31 دسمبر 1981ء) 913