تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 755 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 755

تحریک جدید- ایک البی تحریک۔۔۔جلد پنجم پیغام بر موقع جلسہ سالانہ انڈو نیشیا اسلام کی آخری فتح کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے کے لئے تیار رہو پیغام بر موقع جلسہ سالانہ انڈونیشیا منعقدہ 10تا12 نومبر 1980ء میں یہ جان کر بہت خوش ہوا ہوں کہ جماعت احمد یہ انڈونیشیا اپنا اٹھائیسواں جلسہ سالانہ 09 تا 12 نومبر مانس اور میں منعقد کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس جلسہ اور اس میں حصہ لینے والوں کو اپنی برکات سے نوازے۔میرا اس موقع پر تمہارے لئے یہ پیغام ہے کہ یہ پہلا جلسہ ہے، جو پندرہویں صدی ہجری میں منعقد ہو رہا ہے۔اپنے آپ کو اور اپنی نسل کو اسلام کی آخری فتح کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے کے لئے تیار کرو۔خدا کرے کہ تمہیں اللہ تعالیٰ سے اسلامی تعلیم کے مطابق محبت کرنے کی توفیق عطا ہو“۔مرزا ناصر احمد ( مطبوعه روزنامه الفضل 15 جنوری 1981ء) | 755