تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 413
تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔جلد پنجم اقتباس از خلاصه خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1977ء تحریک جدید کی مساعی اور اللہ تعالیٰ کے افضال کا ذکر خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1977ء بر موقع جلسہ سالانہ حضور رحمہ اللہ نے فرمایا:۔تحریک جدید کی طرف سے دوران سال 25 نئی کتب اور متعدد تراجم شائع ہوئے ہیں۔تحریک جدید کے زیر ہدایت مختلف ملکوں کی جماعت ہائے احمد یہ اور احمد یہ مشنوں کی طرف سے جو کتب اور تراجم شائع ہوئے ، وہ یہ ہیں:۔انڈونیشیا:۔1۔اسلامی اصول کی فلاسفی 2۔میرا مذہب 3۔نبراس المومنین آئیوری کوسٹ :۔-1 قرآن مجید کی آخری 28 سورتوں کا فرانسیسی ترجمہ 2۔آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بائبل کی بشارات 3-ادعية القرآن 4- ادعية الرسول 5۔احادیث الرسول 6۔اسلامی نماز 7- لائف آف محمد سیرالیون:- 1- لائف آف محمد 2۔احمد یہ موومنٹ 413