تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 395 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 395

تحریک جدید - ایک البی تحریک۔۔۔جلد پنجم خطاب فرمودہ 04 نومبر 1977ء لیس اپنے مقام کو پہچانو اور دعائیں کرو کہ خدا تعالیٰ تمہیں بھی اور مجھے بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا خادم بنے کی توفیق عطا کرے۔تا کہ مہدی کی بعثت کا جو مقصد ہے، وہ پورا ہو۔اور نوع انسانی اسلام کے آخری غلبہ کے بعد محد صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے اور ایک خاندان بن جائے۔آمین۔( مطبوعه روزنامه الفضل 26 دسمبر 1977ء ) 395