تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 362
پیغام فرمود: 03 مئی 1977ء تحریک جدید- ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد پنجم میں ذکر کے خدائی حکم کے مطابق احباب کو ان ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلاتا ہوں اور امید کوان رکھتا ہوں کہ احباب جماعت نہ صرف دعائیں کرتے ہوئے دیگر ہرقسم کی مالی قربانیوں سے عہدہ برآہوں گے بلکہ پہلے کی طرح امسال بھی ان کا قدم کہیں رکے گا نہیں۔اس کے رحم وکرم سے آگے ہی آگے بڑھتا چلا جاے گا۔انشاء الله العزيز۔اللہ تعالیٰ آپ کا مددگار ہو اور ہمیشہ حافظ و ناصر رہے۔آمین والسلام مرزا ناصر احمد خليفة المسيح الثالث 3/5/77 ( مطبوعه روزنامه الفضل 06 مئی 1977ء) 362