تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 807
تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم پیغام فرموده بر موقع سالانہ تبلیغی کا نفرنس منجی نظام جماعت کی پابندی اپنا شعار بناؤ پیغام فرمود پر موقع سالانہ تبلیغی کانفرنس جماعتہائے احمد یہ جزائر فی منعقدہ کی 02 جنوری 1972ء السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری طرف سے آپ سب کو مسجد اقصیٰ ناندی کا افتتاح کرنا ، بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اس مسجد کو اس علاقہ میں اسلام کی ترقی اور اشاعت کا کامیاب مرکز بنائے۔خلافت سے وابستگی اور نظام جماعت کی پابندی اپنا شعار بناؤ۔( مطبوعه روزنامه الفضل 06 جون 1972ء) 807