تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 787 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 787

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم ارشاد فرمودہ 30 دسمبر 1971ء دنیا بھر کے مشہور ہوٹلوں میں قرآن کریم رکھوانے کا بندوبست کیا جائے ارشاد فرمودہ 30 دسمبر 1971ء حضور انور کے حکم پر حال ہی میں پاکٹ سائز قرآن کریم مع انگریزی ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔اور جس کی قیمت صرف تین روپے رکھی گئی ہے، اس کے متعلق فرمایا کہ: میرا ارادہ ہے کہ اگلے تین سال میں کم از کم ایک ملین کی تعداد میں اس کو شائع کیا جائے اور دنیا بھر کے مشہور ہوٹلوں میں اس کو رکھوانے کا بندوبست کیا جائے۔اسی واسطے اس کو لاگت پر فروخت کیا جا رہا ہے اور ہر گز کوئی منافع نہیں لیا جارہا“۔" میرا ارادہ یہ بھی ہے کہ عنقریب لاکھوں کی تعداد میں قرآن کریم بلاتر جمہ بھی شائع کرا دوں تا کہ ہر احمدی بچے کے پاس قرآن کریم کا اپنا نسخہ ہو۔(مطبوعه روزنامه الفضل 11 جنوری 1972ء) 787